Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

مینگورہ اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف وہراس

سوات(نیوز ڈیسک) مینگورہ اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے زمین ایک بار پھر لرز اٹھی اور عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔
زلزلہ کے باعث لوگ خوف کے عالم میں گھروں اور عمارتوں سےباہر نکل آئے، زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کے زیر زمین گہرائی 105 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہند کش ریجن افغانستان بتایا گیا۔

مزیدپڑھیں:’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ پروگرام ،کیا آپ مفت پلاٹ اسکیم کے اہل ہیں؟ اہلیت چیک کرنے کا طریقہ

یہ بھی پڑھیں