Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

محکمہ تعلیم سندھ نے کل عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا،ترجمان محکمہ تعلیم

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ نے کہاہے کہ کل عام تعطیل کا کوئی اعلان نہیں کیا، سوشل میڈیا پر چلنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔

ترجمان محکمہ سندھ کے مطابق سوشل میڈیا پر کالج ایجوکیشن کے حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے، کل تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ صورتحال کے مطابق کیا جائے گا۔
مزیدپڑھیں:’پاکستان میرا گھر ہے‘ سنجے دت کی پرانی ویڈیو وائرل

یہ بھی پڑھیں