Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر

لاہور(نیوز ڈیسک) ایف بی آر اور دیگر وفاقی وزارتوں کے ماتحت چلنے والے سرکاری محکموں کے ملازمین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ۔

افسران اور ملازمین کے بچوں کو حکومت کی جانب سے تعلیم کے لیے خصوصی فنڈز فراہم کیا جائے گا۔متعلقہ افراد 31 اکتوبر تک اپنی درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں ۔

درخواست فارم سٹاف ویلفئیر آرگنائزیشن کے چیف ویلفئیر آفیسر کے دفتر میں جمع کروانا ہوں گے ۔
امتحانات میں 80 فیصد نمبر لینے والے طلبا اپلائی کرنے کے اہل ہیں۔

مزیدپڑھیں:اسلام آباد ، راولپنڈی کے درمیان جدید و تیز رفتار ٹرین چلے گی

یہ بھی پڑھیں