رحیم یارخان(نیوز ڈیسک)معروف صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کےعرس کے موقع پر ضلع میں عام تعطیل ہوگی۔
ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے یکم اکتوبر کو رحیم یار خان بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق تمام جاری بورڈ امتحانات، بینک اور دیگر وفاقی اداروں پر نوٹی فکیشن کا اطلاق نہیں ہوگا۔

مزیدپڑھیں:سونے کی اونچی اڑان کو بریک لگ گئی، قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی

