Search
Close this search box.
اتوار ,12 جولائی ,2026ء

لیہ میں زلزلے کے جھٹکے

لیہ(نیوز ڈیسک)پنجاب کے ضلع لیہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی جب کہ گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ شام 7 بج کر 54 منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز لیہ کے مشرق میں 50 کلومیٹر دور تھا۔

یہ بھی پڑھیں