Search
Close this search box.
جمعه ,12 جون ,2026ء

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں کتنے ممالک شرکت کرینگے،تفصیلات جانیے

کراچی (ویب ڈیسک) ’ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025ء‘ کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی وزیرِ ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ اور صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے بریفنگ دی۔پریس کانفرنس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے کہا کہ ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025ء کا آغاز 30اکتوبر سے ہو گا،جس میں 141 ممالک شرکی کریں گے،فیسٹیول میں 1000 سے زائد فنکار پرفارم کریں گے، 39 روزہ فیسٹیول 7دسمبر تک آرٹس کونسل میں جاری رہے گا،انہوں نے کہا کہ ورلڈ کلچر فیسٹیول میں، 60میوزک، 25 ڈانس، 45 تھیٹر پرفارمنس ہوں گی
95مزید پڑھیں :ہزار سے زائد خواتین کو 99کروڑ84لاکھ45ہزار روپے سےزائدرقم کی ادائیگی

یہ بھی پڑھیں