Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

بلیو ورلڈ سٹی ،نیا سکینڈل سامنے آ گیا

اسلام آباد (اوصاف نیوز)بلیو ورلڈ سٹی انتظامیہ پر غیر قانونی ترقیاتی سرگرمیوں کا الزام عائدکر دی گئی،سوسائٹی غیر قانونی کرار

غیر قانونی بلیو ورلڈ سٹی کے خلاف پی ایچ اے ٹی اے کا بڑا ایکشنبلیو ورلڈ سٹی کو غیر منظور شدہ ہاؤسنگ اسکیم قرار دے دیا گیا

پی ایچ اے ٹی اے نے بلیو ورلڈ سٹی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیاپی ایچ اے ٹی اے ریجنل ڈائریکٹوریٹ راولپنڈی کی جانب سے شوکاز نوٹس جاریبلیو ورلڈ سٹی انتظامیہ پر غیر قانونی ترقیاتی سرگرمیوں کا الزاماسکیم کا رقبہ 4180 کنال 6 مرلہ اور 78 مربع فٹ بتایا گی

ااسکیم موضع سہال، ہبطل، پنڈ ملھو اور دھلیال (چکری روڈ) پر واقع ہےپی ایچ اے ٹی اے کے مطابق بلیو ورلڈ سٹی “غیر منظور شدہ” اسکیم ہےاسکیم کا تکنیکی جائزہ قواعد 4 اور 5(اے) کے تحت لیا گیاڈپٹی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ نے غیر قانونی سرگرمیوں کی نشاندہی کیغیر قانونی ترقیاتی اور مارکیٹنگ سرگرمیوں پر نوٹس جاریپی ایچ اے ٹی اے نے ایک ہفتے میں تحریری جواب طلب کر لیا

جواب جمع نہ کرانے پر قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیانوٹس کی کاپی ڈی جی پی ایچ اے ٹی اے لاہور کو ارسالپی ایچ اے ٹی اے قواعد 2020 اور ضوابط 2025 کے تحت کارروائی کی وارننگ جاری کی۔

مزید پڑھیں: آئی جی پنجاب کو 10 روز کی مہلت

یہ بھی پڑھیں