Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

مواچھ گوٹھ میں ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی

مواچھ گوٹھ(ویب ڈیسک ) مواچھ گوٹھ میں ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق واچھ گوٹھ ٹائروں کے گودام میں لگی آگ نے متصل گودام کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

ریکسیو 1122 کی جانب سے ٹائر گودام میں لگی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا۔آگ پر قابو پانے کے لئے پانی کے ساتھ فوم کا استعمال بھی شروع کردیا گیا۔
مزیدپڑھیں:بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی پر ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ! انتظامیہ میں اضطراب پھیل گیا

یہ بھی پڑھیں