Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

لاہور(ویب ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 468روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 323روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے350روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکاندار برائلر گوشت سرکاری نرخ کی بجائے30سے40روپے زائد پر فروخت کر رہے ہیں ۔
مزیدپڑھیں:یوٹیوب نے نیا فیچر متعارف کرا کے سب کو حیران کر دیا!

یہ بھی پڑھیں