Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

چیزیں بہتری کی جانب جارہی ہیں پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈ مارشل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ چیزیں بہتری کی طرف جا رہی ہیں اوراب پاکستان اونچی اڑان کی طرف جائے گا۔

ایوان صدر اسلام آباد میں صدرمملکت آصف علی زرداری سے کرغزستان کے صدر ژپاروف کی ملاقات کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ سب ٹھیک ہے اور سب آپ کے سامنے ہے۔

انہوں نے کہا کہ چیزیں بہتری کی طرف جا رہی ہیں اورپاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا۔
مزیدپڑھیں:صدر مملکت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری کی منظوری دے دی

یہ بھی پڑھیں