Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق تمام تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 11 جنوری تک تعطیلات ہوں گی۔

نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز 10 جنوری تک بند رہیں گے، اور 11 جنوری بروز اتوار ہفتہ وار چھٹی ہوگی۔ اس کے بعد، تمام اسکولز 12 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔

اس فیصلے سے طلباء اور اساتذہ کو موسم سرما کے دوران آرام کا موقع ملے گا اور تعلیمی اداروں میں معمولات دوبارہ شروع ہوں گے۔

مزیدپڑھیں:پاکستان کا طیارہ سازی کی صنعت میں انٹری کا عندیہ

یہ بھی پڑھیں