Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

اڈیالہ جیل کا قیدی عمران اسماعیل دم توڑ گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) اڈیالہ جیل کا قیدی عمران اسماعیل دم توڑ گیا۔ اسے طبیعت ناسازی کی بنا پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران اسماعیل نامی قیدی آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔ عمران اسماعیل کو طبیعت ناسازی کی بنا پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ دورانِ علاج چل بسا۔

جیل ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل کے خلاف تھانہ واہ کینٹ میں مقدمہ درج تھا۔
مزیدپڑھیں:باتھ روم بار بار جانے پر کمپنی نے انجینئر کو نوکری سے نکال دیا

یہ بھی پڑھیں