Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

پرائیویٹ سکولوں میں بچے پڑھانے والے والدین کے لیے خوشخبری

لاہور(ویب ڈیسک )پرائیویٹ سکولوں میں بچے پڑھانے والے والدین کیلئے خوشخبری،والدین کوکسی خاص دکان سےیونیفارم بکس ودیگرآئٹم خریدنےکیلئےپابندنہیں کیاجاسکتا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق کوئی بھی سکول والدین کو کتابیں یونیفارم ودیگراشیاخریدنےکیلئےپابندنہیں کرسکتا۔
ایسی کسی بھی خریداری کیلئےپابندکرناپرائیویٹ سکولوں کے قانون کے خلاف ہے۔اگر کوئی سکول اس حوالےسےوالدین پردباؤ ڈالتاہےتوشکایت کریں۔
والدین اپنےضلع کی متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹی میں شکایت کرسکتے ہیں۔
سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے مراسلہ جاری کردیا۔
مزیدپڑھیں:مختلف قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں رد و بدل، نیا نوٹیفکیشن جاری

یہ بھی پڑھیں