Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ایران اسرائیل تنازع: بنگلہ دیش میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

تہران(نیوز ڈیسک)ایران میں جاری تنازع کے باعث بنگلہ دیش کی ہول سیل مارکیٹ میں خوردنی تیل، گندم، چینی اور دالوں کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، حالانکہ حکام کے مطابق ملک میں اسٹاک کافی ہے۔

تاجروں نے عالمی سپلائی چین میں ممکنہ خلل اور ایندھن کی مہنگائی کو وجہ قرار دیا، جبکہ صارفین کے حقوق کے کارکنان نے مصنوعی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سخت نگرانی کا مطالبہ کیا ہے۔

مارکیٹ میں اضافی قیمتوں کو ماہرین خوف ہنگامی خریداری اور قیاس آرائی کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: بڑھتی مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، پی ٹی آئی نے حکومت سے بڑے مطالبات کردیے

یہ بھی پڑھیں