Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

بلوچستان میں تعلیمی ادارے 23 مارچ تک بند کر دیے گئے

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں تعلیمی ادارے کل سے 23 مارچ تک بند کر دیے گئے۔

کوئٹہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام اسکول خطے میں موجودہ حالات کے پیش نظر بند کیے گئے ہیں۔

نوٹیفیکشن کے مطابق سیکریٹری کالجز نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز بھی 23 مارچ تک بند رہیں گی۔

کوئٹہ سے صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق اسکول انرولمنٹ مہم اور ڈیجیٹل اسکول مردم شماری مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہے گی۔
مزیدپڑھیں:آبنائے ہرمز کی بندش، تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

یہ بھی پڑھیں