Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

مظفرآباد،پی ٹی آئی کے متعدد عہدیدار ، کارکن گرفتار، دفعہ 144 نافذ

مظفرآباد (نیوزڈیسک) آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں دفعہ 144 نافذ، پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے زیراہتمام کارکنوں کا کپتان اور کارکنوں کی رہائی کیلئے احتجاج،پولیس نے پی ٹی ائی کے رہنما و کارکنان گرفتار کرلیا،مظاہرین بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئےاحتجاج کررہے تھے ،
راولپنڈی کے مختلف سکولوں میں نو مئی یوم سیاہ منانے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں دفعہ 144 نافذ کردیا ۔گرفتار ہونے والوں میں راجہ عنصر اقبال ، اظہر گیلانی ، محسن اعوان و دیگر کئی ایک کارکنان شامل پولیس کی بھاری نفری سہیلی سرکاری چوک میں موجوددفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو حراست میں لے لیا

یہ بھی پڑھیں