Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

صدرآزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا متنازعہ آرڈیننس واپس لینے اور گرفتار کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حکومت آزاد کشمیر کو فوری طور پر پیس فل اسمبلی اینڈ پبلک آرڈر آرڈیننس واپس لینے اور اور اس آرڈیننس کے تحت گرفتار شدگان کی فوری رہائی کی ہدایت کر دی ہے۔

اس بات کی ہدایت صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کو لکھے گئے اپنے ایک مکتوب میں کی ہے۔ دریں اثناء حکومت آزاد کشمیر نے فوری طور پر اس سلسلے میں کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دینے والے طلبا کے لیے اہم ہدایات جاری

یہ بھی پڑھیں