Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

آزاد کشمیر ،سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اچانک اضافے کا اعلان

مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم آزادکشمیر نے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ آزادکشمیر میں موسم اور سخت سردی کی صورتحال کے پیش نظر اسکولوں میں تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے 2 فروری کے بجائے 6 فروری کو کھلیں گے، موسم سرما کی تعطیلات میں 4 جنوری 2025 تک توسیع کی گئی ہے، جس کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
2025 میں‌کتنی چھٹیاں ہوگی،تفصیلات جاری

یہ بھی پڑھیں