مسلم کانفرنس کی ریلی پر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح شرپسندوں کی فائرنگ، 11 شہری زخمی
مظفرآباد ( اوصاف نیوز)مظفرآباد میں مسلم کانفرنس کی امن ریلی پر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح شر پسندوں نے حملہ کر دیا، مسلح شر پسندوں کی فائرنگ سے 11 شہری زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے
