Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک یوسف ایڈووکیٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

مظفرآباد(اوصاف نیوز) پیپلزپارٹی رہنما امیدوار اسمبلی ملک یوسف ایڈووکیٹ کو پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

ایکشن کمیٹی کی کمپین ملک یوسف کو مہنگی پڑ گئی پارٹی نے ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا ہے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ملک یوسف نے چند دن پہلے ایک ویڈیو بنائی تھی جو عوام کو 29 ستمبر میں ایکشن کمیٹی کی حمایت کا کہا تھا۔

 
ان کو نوٹس ایکشن کمیٹی کی کال کی حمایت اور کمپین پر جاری کیا گیا ان سے جواب طلب کر لیا گیا۔
مزید پڑھیں: مختلف شہروں میں آج جمعہ26 ستمبر 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال

یہ بھی پڑھیں