Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی بنیادی رکنیت سے علیحدگی

کوئٹہ ( نیوز ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

عبدالقادر بلوچ کے استعفیٰ کے متن میں کہا گیا ہے کہ میں پارٹی سیاست سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کررہا ہوں۔

واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ اس سے قبل مسلم لیگ ن میں شامل تھے جہاں وہ اہم عہدوں پر بھی رہے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ سابق گورنر بلوچستان اور سابق وفاقی وزیر بھی رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:مارکس شیٹ فراڈ، 5افسران زیر حراست

یہ بھی پڑھیں