Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

بلوچستان

2 لاکھ سے زائد نوجوانوں کیلئے ملازمتیں دینے کا پروگرام شروع کر رہے ہیں، چیف سیکرٹری بلوچستان

بلوچستان(نیو زڈیسک)چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت بےروزگارنوجوانوں کیلئے قومی روزگارپروگرام شروع کرنے جا رہی ہےنجی شعبےمیں تقریباً 2 لاکھ 15 ہزارنئی ملازمتیں پیداکی جائیں گی۔کوئٹہ میں چیف سیکرٹری کی زیرصدارت اجلاس میں بلوچستان

مزید پڑھیں »

2 اہم دہشتگرد کمانڈر پکڑے گئے ،تہلکہ خیز انکشافات

کوئٹہ: بلوچستان میں 2 اہم دہشتگرد کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیے۔ کوئٹہ میں صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کمانڈر نجیب اللہ عرف درویش عرف آدم اور عبدالرشید عرف خدائیداد عرف کماش نے ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیا۔نجیب

مزید پڑھیں »

نیو گوادر ائیرپورٹ کا افتتاح، پہلی پرواز لینڈ کرگئی تعمیر پر کتنی لاگت آئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

گوادر(نیوز ڈیسک)گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ آج سے آپریشنل ہوگیا جب کہ پہلی پرواز بھی لینڈ کرگئی۔ترجمان پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ آپریشنلائیزیشن سے متعلق افواہوں کو بے بنیاد قراردے دیا۔ترجمان پی اے اے نے اپنے بیان میں

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا یتیم بچوں کیلئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے 500 روپے ماہانہ کٹوتی کا اعلان

بلوچستان(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں یتیم بچوں کے لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے 500 روپے ماہانہ کٹوتی کرنےکا اعلان کیا ہے۔وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے 2022 کے سیلاب متاثرین کو گھروں کی چابیاں حوالے کرنےکی تقریب سے

مزید پڑھیں »

ریسکیو آپریشن مکمل، کان میں پھنسے تمام 12 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل ہوگیا۔ تمام 12 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں۔پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل ہوگیا،

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکا، 4 لاشیں نکال لی گئیں،دیگر مزدوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری

کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے، مزید3 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد نکالی گئی لاشوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ چیف انسپکٹر مائنز نے بتایا

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں نشستیں بڑھانےکا آئینی ترمیمی بل سینیٹ کمیٹی سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بلوچستان میں نشستیں بڑھانےکے آئینی ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔بلوچستان

مزید پڑھیں »

کوئٹہ ، امن وامان کی مخدوش صورتحال، موبائل اور انٹرنیٹ سروس 7 جنوری تک بند

کوئٹہ (نیوزڈیسک) امن وامان کی مخدوش صورتحال پیش نظرکوئٹہ میں 2 روزکیلئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات بند کی گئی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس منگل

مزید پڑھیں »