بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ کا مجسمہ گرادیا گیا
پنجگور: بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب اکبر بگٹی کے مجسمے کو گرادیا گیا، نامعلوم افراد مجسمے کو گراکر فرار ہوگئے۔ ایئرپورٹ روڈ پر اکبر بگٹی چوک پر سابق وزیراعلیٰ کا مجسمہ نصب تھا جسے نامعلوم افراد نے گرایا، ڈپٹی کمشنر