گلگت، مختلف محکموں میں فیسوں اور ٹیکس کا نفاذ معطل
گلگت(ویب ڈیسک )گلگت بلتستان حکومت نے تعلیم اورزراعت کے علاوہ تعمیرات اورماہی پروری کے محکموں میں ایسی تمام فیسوں اورٹیکسو ں کانفاذ معطل کردیاہے جوفنانس ایکٹ 2023کے ذریعے پہلی مرتبہ متعارف کرائے گئے ۔پیر کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سیکرٹریٹ کی