سوات(ویبڈیسک)ضلع سوات میں مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زمین لرزنے کے بعد شہری گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔
72مزیدپڑھیں : گھنٹوں میں چوتھا زلزلہ ، پاکستان میں زمین ایک مرتبہ پھر لرز اٹھی ، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا


