اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آبادہائیکورٹ کے جج بابر ستار نے مداخلت کی نشاندہی کر دی آڈیو لیکس کیس میں مجھے پہ پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ ، جسٹس بابر ستار کا انکشاف سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کی طرف سے پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ ، جسٹس بابر ستار کا خط مجھے پیغام دیا گیا سرویلینس کے طریقہ کار کی سکروٹنی کرنے سے پیچھے ہٹ جاو ،
جسٹس بابر ستار کے خط کا متن میں نے اس طرح کے دھمکی آمیز حربے پر کوئی توجہ نہیں دی ، خط کا متن میں نے یہ نہیں سمجھا کہ اس طرح کے پیغامات سے انصاف کے عمل کو کافی نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے ، خط کا متن پی ٹی اے سے متعلقہ مقدمات بارے بدنیتی پر مبنی مہم کا فوکس عدالتی کارروائی کو متاثر کرنے کے لیے ایک دھمکی آمیز حربہ معلوم ہوتا ہے ،
خط کا متن آڈیو لیکس کیس میں خفیہ اور تحقیقاتی اداروں کو عدالت نے نوٹس کئے ، جسٹس بابر ستار کا خط متعلقہ وزارتیں ، ریگولیٹری باڈیز اور آئی ایس آئی ، آئی بی، ایف آئی اے کو نوٹس کئے ، جسٹس بابر ستار عدالت نے ریگولیٹری باڈیز پی ٹی اے ، پیمرا کو بھی نوٹس کئے تھے ، جسٹس بابر ستار کا خط جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس عامر فاروق کو لکھے خط میں انکشاف کیا ہے


