Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، امیر مقام کا دورہ کرغزستان اچانک ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کا دورہ کرغزستان اچانک ملتوی ہو گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستان طالبعلموں پر تشدد کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی.
سعودی فرمانروا شاہ سلمان تیز بخار، درد میں مبتلا، طبیب طلب، طبی معائنہ کروائیں گے
طلباء کی وطن واپسی کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امیر مقام کو فوری طور پر بشکیک پہنچنے کی ہدایت کی تھی۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار اور امیر مقام نے آج لاہور سے بشکیک کیلئے روانہ ہونا تھا تاہم اچانک دونوں کا دورہ کرغزستان ملتوی کردیا۔

یہ بھی پڑھیں