اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا،ذرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس کو گرفتاری کے بعدمارگلہ پولیس سٹیشن منتقل کر دیا گیا
30سے زائد پولیس اہلکاروں نے سردار تنویر الیاس کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا .
سردار تنویر الیاس کے خلاف چند روز قبل ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی.


