Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

شاعراحمد فرہاد بازیابی کیس،سماعت دن گیارہ بجے ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی درخواست پر سماعت دن 11 بجے ہو گی. جسٹس محسن اختر کیانی سماعت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق انتظامات مکمل نہ ہونے کے باعث آج کی سماعت براہ راست نہیں دکھائی جائے گی. مزید تفصیلات کچھ دیر میں

یہ بھی پڑھیں