Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی، جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو ایک اور خط

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر ایک بار پھر مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی۔

جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو نیا خط 23 اکتوبر کو لکھا، خط چیف جسٹس کو بطور سربراہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی لکھا گیا۔خط میں جسٹس منصور علی شاہ نے مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا پہلے بھی لکھا تھا ترمیمی آرڈیننس پر فل کورٹ بیٹھنے تک خصوصی بینچز کا حصہ نہیں بنوں گا۔

جسٹس منصور علی شاہ نے خط میں لکھا کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔

بیمار بیٹی کےعلاج کیلئےزیورات بیچ کر آنیوالے باپ کا دردناک قتل

یہ بھی پڑھیں