Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہونگے،سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے 2 روزہ دورے پر آج روانہ ہوں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم ریاض میں 29 سے 30 اکتوبر تک سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے، کانفرنس میں انٹیلی جنس، روبوٹکس، تعلیم، توانائی اور دیگر موضوعات کا احاطہ کیا جائے گا، اہم کابینہ ارکان بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہوں گے۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، عالمی رہنماؤں اور صنعتکاروں سے بھی ملاقات متوقع ہے، ملاقات میں پاک سعودی عرب معاشی و سٹریٹجک شراکت پر گفتگو ہوگی۔بجلی صارفین سے کپیسٹی پیمنٹ کی مد میں 9 کھرب 79ارب سے زائد کی وصولی ، کانفرنس میں انٹیلی جنس، روبوٹکس، تعلیم، توانائی اور دیگر موضوعات کا احاطہ کیا جائے گا، کانفرنس میں عالمی رہنماؤں اورصنعتکاروں سے ملاقات کا امکان ہے، کانفرنس میں اقتصادی، توانائی اور دفاعی شعبوں میں باہمی تعاون پر بات چیت ہوگی۔

پشاور فیکٹری میں آگ کیسے لگی؟وزیراعلیٰ کااہم بیان سامنے آگیا

یہ بھی پڑھیں