Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

راولپنڈی ،اسلام آباد میٹروبس سروس ایک بار پھر بند،وجہ کیا بنی؟بڑی خبر سامنے آگئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان چلنے والی میٹرو بس سروس آج سے یکم دسمبر تک صدر تا فیض آباد بند رہے گی۔ نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق بس سروس صدر سے فیض آباد تک بند رہے گی جبکہ آئی جے پی روڈ تا سیکرٹریٹ آپریشن جاری رہے گا۔

صدر تا فیض آباد میٹرو ٹریک مرمتی کام کی وجہ سے 28 نومبرجمعرات سے یکم دسمبر اتوار تک بند رہے گی اور میٹرو بس معطل رہے گی۔ یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کیلئے مندوب مقرر کردیا اس سے قبل تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے 22 نومبر کو میٹرو سروس معطل کی گئی تھی جو گزشتہ روز بحال کر دی گئی تھی۔

نامکمل پل سے گاڑی نیچے گرگئی،3ہلاکتیں،گوگل میمس ذمہ دارقرار

یہ بھی پڑھیں