Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

راولپنڈی ،اسلام آباد میٹرو بس سروس بحال، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

راولپنڈی،اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میٹروبس انتظامیہ راولپنڈی نے مسلسل5روز سےبند سرو س کو بحال کردیا گیا تفصیلات کے مطا بق راولپنڈی میں 5 روز سے بند رہنے والی میٹرو بس سروس کو بحال کردیا گیا

،راولپنڈی میٹروبس سروس صدر سٹیشن تا فیض آباد سٹیشن تک ٹریک کی مرمت کے باعث میٹرو بس سروس راولپنڈی میں بند کی گئی تھی ،میٹروبس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدر سٹیشن تا پاک سیکریٹریٹ مکمل طور پر بحال کردی۔

راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ،عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یہ بھی پڑھیں