Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

حج کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری دن، اب تک کتنی جمع ہوگئیں؟جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرکاری حج اسکیم کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔ اب تک 72 ہزار سے زائد پاکستانی درخواستیں جمع کرا چکے۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق آج بھی تمام نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی جاری رہے گی۔ درخواست گزار اپنے رشتہ دارعازمین حج کے گروپ میں شامل ہوسکتے ہیں۔

ترجمان کے مطابق ریگولر حج سکیم میں دو لاکھ روپے کے ساتھ داخلہ کرایا جا سکتا ہے۔ سمندر پار پاکستانی اپنے پیاروں کو بھی حج کیلئے اسپانسر کرسکتے ہیں۔

کینسر کے علاج کیلئے چین سے جدید ترین مشینری لانے کا اعلان،حکومت کا اہم اقدام

یہ بھی پڑھیں