Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

فواد چودھری کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں،عمران خان کا پیغام سامنے آگیا

اسلام آباد(ابرار ولی) پی ٹی آئی کے رہمنا اور سینئر وکیل شعیب شاہین کا کہنا ہےعمران خان نے فواد چودھری کا نام لے کر کہا ہے فواد چودھری کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں وہ میرا اور پارٹی کا نام استعمال نہ کرے فواد چودھری پی ٹی آئی کے خود ساختہ ترجمان بنے ہوئے ہیںاے بی این ڈیجیٹل کے پروگرام(اِن سائیڈ سٹوری) میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین کا کہنا تھامشکل وقت میں آئی پی پی کی گود میں بیٹھنے والے آج پی ٹی آئی اور عمران خان کے ماملے نہ بنے فواد چودھری اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر پی ٹی میں جگڑا کروا رہے ہیں

عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے ٹویٹ کے حوالے سے سوال پر شعیب شاہین نے کہا عمران خان کے پیغام کے مطابق اُن کے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کی جاتی ہے اور وہ لوگ جو یہ کہتے ہیں کے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ پاکستان سے استعمال کیا جائے وہ چاہتے ہیں ٹویٹ کرنے والے کو اٹھا لیا جائے اور ایکس ختم ہو جائے”اُن کا مزید کہنا تھا “عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ کو پاکستان لانے کا کہنے والے عمران خان کے ساتھ وفادار نہیں اور اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کو پروان چڑانے کے لیے ایسی باتیں کر رہے ہیں”

خوفناک دھماکے سے عمارتیں لرزاٹھیں،بھگدڑ مچ گئی،ریسکیو ٹیمیں روانہ،درجنوں ہلاکتیں

یہ بھی پڑھیں