اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق کو عہدے سے ہٹا دیا ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق کو عہدے سے ہٹا یا گیا ۔
آئی جی خیبر پختونخوا پولیس کو عہدے سے ہٹادیا گیا

