Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

اسلام آباد میں گیس سلنڈر کا دھماکا، خاتون جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکے میں خاتون جاں بحق، اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔

اسلام آباد میں شہزادٹاؤن کے علاقے علی پور میں گھر میں گیس سلنڈر دھماے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق، شوہر اور بیٹی زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں جاں بحق خاتون کی شناخت امبرین کے نام سے ہوئی ہے، زخمیوں میں شوہر فیصل اور بیٹی عائزہ بھی شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق خاتون اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

iTel موبائل فون کمپنی سنگین بحران کا شکار، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

یہ بھی پڑھیں