Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے

اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی اجلاس میں حاضری لگانے کے بعد اسمبلی اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔

مزید بتایا گیا کہ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج بھی کریں گے اور اس حوالے سے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے ارکان اسمبلی کو احتجاج میں شرکت کی ہدایات بھی کردی ہیں۔

مزید پڑھیں :خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں