رانا ثنااللہ کے گھر حملے کا کیس: عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)9 مئی کے واقعات میں تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اورزین قریشی کوبری کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو رانا ثنا کے گھر پر حملے سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے