وفاقی وزراکی تنخواہوں میں اضافے کے طریقہ کار میں تبدیلی کی منظوری دیدی گئی
وفاقی وزرا کی تنخواہوں میں اضافے کے طریقہ کار میں تبدیلی کی منظوری دیدی گئی۔ قومی اسمبلی نےزہرہ ودودفاطمی کی متعارف کردہ ترمیم کثرت رائے سےمنظور کرلی،ترمیم کی منظوری گزشہ روزفنانس بل کی منظوری کے دوران لی گئی،ترمیم کےذریعےوفاقی وزرا