گاڑیاں سستی ہوگئیں،لاکھوں روپے قیمت میں کمی،صارفین کیلئے بڑی خبر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹیوٹا نے پاکستان میں اپنی گاڑی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔ نئے سال کی آمد پر صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے محدود مدت کیلئے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ٹویوٹا کراس‘ کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا