پشاور(ویب ڈیسک) ایکسائز نے صوبے خیبرپختونخوا میں گاڑیوں کے لیے یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کا اجرا کردیاہے۔
اوصاف نیوز کے مطابق ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس جمع کرانے کیلئے پبلک فیسیلی ٹیشن ماڈیول کا بھی اجرا کردیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ان آن لائن سسٹمز کا باضابطہ اجرا کیا ۔ٹیکس دہندگان کسی بھی جگہ سے اپنے ٹیکس ریکارڈ تک آن لائن رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں:نمبر گیم پورا، فضل الرحمٰن سے ملاقاتیں نتیجہ خیز رہیں، رانا ثناء

