Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

خیبرپختونخوا ،مالاکنڈ زلزلے سے لرزاٹھا،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کا مرکزکوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

دو دن قبل بلوچستان کا علاقہ ژوب میں‌بھی زلزلے کے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے تاہم وہاں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا، پولیس ذرائع کے مطابق مالاکنڈ میں زلزلہ 4.5 ریکٹر سکیل تھا جس کی گہرائی 5.8 فٹ گہری تھی ..
کوہلی اور انوشکا جلد بھارت چھوڑ کر جارہے ہیں: کرکٹر کے سابق کوچ کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں