خیبرپختونخوا ،بارشیں، مختلف حادثات میں 24 جاں بحق،17 افراد زخمی
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور فلش فلڈ سے ہونبوالی جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے، رپورٹ کے مطابق
