Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ترجمان پاکستان آئل فیلڈ کے مطابق ٹل بلاک میں رزگیر ون کنویں سے تیل و گیس کا ذخیرہ ملا ہے، کنویں سے یومیہ 250 بیرل خام تیل اور 20 ملین میٹر اسٹینڈرڈ کیوبک گیس حاصل ہو گی۔ کنویں کی کھدائی اس سال جنوری میں شروع کی گئی تھی۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ تیل و گیس کا کنواں پی او ایل، او جی ڈی سی اور پی پی ایل کی مشترکہ ملکیت ہے، پاکستان آئل فیلڈ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط بھیج کر دریافت سے متعلق آگاہ کر دیا۔

شہریوں کی جان کیلئے بڑا خطرہ ،نارووال میں ناقص تاریں ٹوٹ کر سڑک پر گر گئیں، مسافر جھلس گئے

یہ بھی پڑھیں