Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

شہریوں کی جان کیلئے بڑا خطرہ ،نارووال میں ناقص تاریں ٹوٹ کر سڑک پر گر گئیں، مسافر جھلس گئے

نارووال میں گیپکو کی ناقص تاریں شہریوں کی جان کیلئے بڑا خطرہ بن گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نارووال میں نورکوٹ پھاٹک کے قریب 11 کے وی تار ٹوٹ کر سڑک میں گر گئی۔

2مسافر جھلس کر شدید زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جھلسنے والےکی شناخت کڈیالہ کے رہائشی کی ہوئی۔

بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کیلئے اہم پیشرفت،چین سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا گیا

یہ بھی پڑھیں