کرم ایجنسی ، غوز گڑھی میں ہینڈ گرینڈ پھٹنے سےدھماکہ، 19 افراد زخمی
پشاور(نیوزڈیسک)گزشتہ رات اپر کرم کے سرحدی علاقے غوزگڑھی میں شادی کی تقریب کے دوران ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے 19 افراد زخمی ہوگئے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے۔ڈی پی او کرم نثار
