باجوڑ: کرکٹ گراؤنڈ میں بارودی مواد کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق
پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں کرکٹ گراؤنڈ میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بچہ زخمی ہوگیا۔ باجوڑ ڈسٹرکٹ پولیس افسر وقاص رفیق نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا