مارخور کے شکار کیلئے 2 لاکھ 71 ہزار ڈالرز کی ریکارڈ ادائیگی
چترال(نیوز ڈیسک) چترال میں امریکی شکاری نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی بولی دے کر سیزن کے پہلے مارخور کا شکار کرلیا۔شکاری رونالڈ جوویٹن نے کشمیری مارخور کے شکار کا پرمٹ اکتوبر میں 2 لاکھ 71 ہزار امریکی ڈالر