Search
Close this search box.
منگل ,28 جولائی ,2026ء

خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے فارم ہاوس کے قریب دھماکہ،فائرنگ، 2 ایف سی اہلکار زخمی

ڈی آئی خان(نیوزڈیسک)ٹانک روڈ ہتھالہ کے قریب ایف سی کانوائے پر آئی ای ڈی دھماکہ، پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے فارم ہاؤس امین فارمز کے قریب پیش آیا، پولیس ذرائع کے مطابق

مزید پڑھیں »

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آج شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوگی

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے خوبصورت شہر ایبٹ آباد میں کاکول کے مقام پر واقع پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) میں آج مختلف تربیتی کورسز مکمل کرنے والے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہو گی۔ چیئر مین

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ہاوس اسلام آباد پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)کے پی ہاوس پرحملہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آرز درج کرانے کا فیصلہ ،سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے کے پی ہاوس پر حملہ کیا ان کا تعین ہونا چاہئےسپیکر اسمبلی کی

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کا کل مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

پشاور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے 26 ویں آئینی ترمیم کو تحریک انصاف

مزید پڑھیں »

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ پشاور ، باجوڑ، سوات، شانگلہ اور بونیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےگھروں سے باہر نکل

مزید پڑھیں »

پولیس میں 2005 کے بعد بننے والے کیڈٹس غیر قانونی قرار

پشاور: خیبر پختونخوا پولیس نے 2005 کے بعد بننے والے کیڈٹس کو غیر قانونی قرار دے دیا۔خیبر پختونخوا پولیس کا سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں آؤٹ آف ٹرن ترقیوں سے متعلق فیصلہ سامنے آ گیا۔ جاری کردہ اعلامیہ

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا پولیس، 2005 کے بعد تعینات تمام کیڈٹس غیرقانونی قرار

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا پولیس میں 2005 کے بعدتعینات تمام کیڈٹس کو غیر قانونی قرار دیدیا۔خیبر پختونخوا پولیس کا سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں آؤٹ آف ٹرن ترقیوں سے متعلق فیصلہ سامنے آ گیا۔ خیبر پختونخوا پولیس نے فیصلے کے

مزید پڑھیں »

وفاق اور پنجاب کے جعلی حکمران علی گنڈاپور سے عوامی مسائل حل کرنا سیکھیں، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے جعلی حکمران علی گنڈاپور سے عوامی مسائل حل کرنا سیکھیں، بیرسٹر سیف، انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مخلص قیادت میں

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا ، قیدیوں کیلئے نیا منیوجاری ، آلو گوشت ، پلاو ، حلوہ ، انڈے ، پراٹھے شامل

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے پریزنررولز 2018 میں ترامیم کا اعلامیہ جاری کر دیا ۔اعلامیہ کیمطابق صوبے بھر میں قیدیوں کو ناشتے میں چائے اور پراٹھے دیئے جائیں گے، قیدی چائے کی بجائے متبادل کا تقاضا کرے تو فراہم کیا جائے

مزید پڑھیں »